ابنا: غلام رضا بیغم نے آج تہران میں یہ بات زور دے کر کہی کہ بحریہ سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج دشمنوں کو ہر گز اپنے ملک کی سرزمین پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔ ایڈمرل غلام رضا بیغم نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ ایران اور خطے میں قیام امن کے سلسلے میں بہت اہم اور تقدیر ساز کردار کی حامل ہے اور اس نے اپنے فرائض ہمیشہ کامیابی سے انجام دیۓ ہیں اور دیتی رہے گی۔......./169
10 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 302060
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے معاون کمانڈر ایڈمرل غلام رضا بیغم نے کہا ہے کہ ایران کی بحریہ ایرانی سرزمین پر دشمنوں کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔